امیون اوشن Immune Ocean
امیون اوشن نایاب ہربز اور فائیٹوبائیوٹکس کا ایسا مرکب ہے جو کہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پولٹری انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام کا حامل ہے۔ اور پوری دنیا میں اینٹی بائیوٹک کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
امیون اوشن ( Immune Ocean) کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
1_مرغیوں کی گٹ ہیلتھ کو بہتر کرتا ہے
2_خوراک کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے اور نیوٹرینٹ جزب کرنے کی صلاحیت بھتر کرتا ہے۔
3_ہیٹ سٹریس سے بچاتا ہے۔
4_ایف سی آر کو بہتر بناتا ہے.
5_ایگ پروڈکشن کو بڑھاتا ہے.
6_وزن کو بڑھاتا ہے.
7- وائرس، بیکٹیریا اور فنجائی سے پیدا ھونے والی تمام بیماریوں کے خلاف موثر ہے۔
8- امیونٹی بوسٹ کرتا ہے اور اینٹی باڈیز بننے میں مدد کرتا ہے۔
9- اسکے اندر شامل اجزا سانس کے امراض میں بھت مفید ثابت ہوتے ہیں۔

10-ND ,IB, H9 ,H5, IBD , ILT کے مسائل کا مکمل علاج ہے ۔